بوؤر (Bower) کے ساتھ Dependency Management کرنے کی ایک فوری رہنمائی
Urdu (اُردُو) translation by Shaan (you can also view the original English article)

ویب ڈویلپرز اپنی سائیٹس میں مختلف لائیبریریز اور فریم ورکس استعمال کرتے ہیں، jQuery بھی ان میں شامل ہے، اور انہیں کسی طریقے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ آسانی سے اسکا انتظام چلا سکیں۔ Bower ایسا ہی ٹول ہے، اور میرے کورس کے اس وڈیو ٹیوٹوریل میں، کہ کیسے ویب ڈویلپر بن سکتے ہیں: jQuery اور Bootstrap، آپ Bower کے ساتھ (ڈیپنڈینسی مینجمنٹ) dependency management کی مبادیات سیکھیں گے۔



پورا کورس دیکھیں
مکمل کورس، کیسے ویب ڈویلپر بن سکتے ہیں: jQuery اور Bootstrap، آپ کو فرنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کے کچھ بنیادی ٹولز سیکھائیں گے۔ آپ JavaScript کا بنیادی علم سیکھیں گے، سیکھیں گے کہ کیسے پیکیج مینجمنٹ ٹولز package management tools جیسے کہ NPM کو استعمال کر سکتے ہیں، اور پھر HTML کی موثر ہنرمندی کے لئے بہت طاقتور اور مشہور jQuery framework کو استعمال کر کے مشق کریں گے ۔ آخرکار، آپ سیکھ جائیں گے کہ کیسے Bootstrap CSS framework کو استعمال کرتے ہوئے user interface کا آغاز کر سکتے ہیں اور موثر ایپز apps بنا سکتے ہیں۔
آپ انویٹو مارکیٹ Envato Market سے کچھ کارآمد JavaScript اور jQuery کے plugins ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی ویب ڈویلپمنٹ کی شروعات بھی کر سکتے ہیں۔